Digital Youth Hub
پاکستان آرچری فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر ملک عمران علی لیاقت نے وزیر اعظم پاکستان سیکرٹریٹ کی طرف سے کھیلوں کو وزیر اعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب ای پلیٹ فارم میں شامل کرنے کے لیے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی۔ ملک عمران علی لیاقت نے وزیراعظم […]