


انٹرنیشنل سپورٹس ٹائمز میگزین کی ٹیم نے صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن ملک عمران علی لیاقت کا صوبہ پنجاب میں آرچری کے فروغ کے حوالے سے ایک انٹرویو کیا جو سپورٹس ٹائمز کے شمارے میں شائع ہوا جس میں صدر پنجاب آرچری نے تیر اندازی کے فروغ کے سلسلے میں PAA کی کوششوں کا تذکرہ کیا..
International Sports Times magazine team interviewed the President Punjab Archery Association, Malik Imran Ali Liaqat which was published in issue of the magazine. The President mentioned PAA efforts for the promotion of archery in Punjab.