Turkiye National Day Ceremony
صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن جناب عمران علی لیاقت نے تر کش کونسل جنرلکی خصوصی دعوت پر ترکی کے قومی دن کے موقع پر سفارت خانے کی طرف سے منعقدہ پروقار تقریب میں شرکت کی ..جس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان, ترکش کونسل جنرل, مختلف ممالک کے سفارتکاران اور دیگر انتظامی اور سفارتی عہدیداران سے […]
Turkiye National Day Ceremony Read More »