Blind Archery Competition
صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن ملک عمران علی لیاقت نے قائد اعظم انٹر ڈویژن اوپن چیمپئن شپ لاہور میں نابینا تیر اندازوں کا مقابلہ گراؤنڈ میں ان کے پاس کھڑے ہوکر دیکھا اور ان کی بے مثال نشانہ بازی کی بھرپور تعریف کی..انھوں نے اس موقع پر پنجاب میں بلائنڈ آرچری کے فروغ کے لیے […]
Blind Archery Competition Read More »