Meeting With Ambassador of Kyrgyzstan

صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن ملک عمران علی لیاقت نے کرغیزستان کے سفیر سے خصوصی ملاقات میں کرغیزستان اور پاکستان کی آرچری سپورٹ کے لیے دوستانہ میچز کے انعقاد, ٹیموں کے دونوں ممالک کے دورے اور روایتی اور اولمپک آرچری کے دونوں ممالک میں فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا…معزز سفیر نے ان تمام امور پر اتفاق رائے کا اظہار کیا اور اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا…معزز سفیر نے صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے آرچری کے حوالے سے profound vision کی تعریف کی… ملک عمران علی لیاقت نے اس موقع گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کرغیزستان میں روایتی اور اولمپک آرچری کے حوا لے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور آرچری سپورٹ کے فروغ کے لامحدود امکانات ہیں..انھوں نےکہا کہ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن معزز سفیر کی تعاون کی فراخدلانہ پیشکش کو نہ صرف انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے بلکہ اس سے پاکستانی آرچرز کے لیے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی..

Malik Imran Ali Liaqat, President Punjab Archery Association had an exclusive meeting with the Ambassador of Kyrgyzstan to Pakistan H.E Ulanbek regarding the collaboration of two states for the promotion of archery. H.E Ulanbek (Ambassador of Kyrgyzstan to Pakistan) appreciated the profound and futuristic vision of Malik Imran Ali Liaqat and assured that he would fully cooperate in this regard. Malik Imran Ali Liaqat said in an informal talk that both Pakistan and Kargyzastan are endowed with immense talent and infinite opportunities of growth in archery sport.
He said that Punjab Archery Association appreciates the generous offer of the ambassador and will fully exploit all available opportunities in favour of Pakistani archers.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *