

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام باغ جناح لاہور میں اولمپک ڈے منایا گیا. 1894 میں اولمپک گیمز کا آغاز کیا گیا تھا.. تقریب میں پنجاب سپورٹس ایسوسی ایشن کے نمائندگان کے علاوہ خصوصی طور پر سیکرٹری جنرل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن جناب خالد محمود, سیکرٹری جنرل پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ادریس حیدر خواجہ, صدر آرچری ایسوسی ایشن پنجاب ملک عمران علی لیاقت اور سابق آئی جی پنجاب شوکت جاوید نے شرکت کی.. ایونٹ رسمی کارروائی کے علاوہ اولمپک واک اور ٹیبل ٹینس کے نمائشی میچوں پر مشتمل تھا..
Olympic Day was celebrated today in Bagh-e-Jinnah Lahore under the auspices of Pakisyan/Punjab Olympic Associations,
to commemorate the birth of the Modern Olympic Games that were held for the first time in Paris back on 1894. The main participants along with other high officials of sports associations of Punjab were Secretary Pakistan Olympic Association Mr. Khalid Mehmood, Secretary Punjab Olympic Association Khawaja Idrees Haider, the President Punjab Archery Association Malik Imran Ali Liaqat, former IG Punjab Mr. Shaukat Javed. The event included a walk along with exhibitional matches of table tennis.